آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ سہ ملکی سیریز 2022–23ء |
---|
تاریخ | 7-14 اکتوبر 2022ء |
---|
مقام | نیوزی لینڈ |
---|
|
→ ← |
2022ء نیوزی لینڈ سہ ملکی سیریز ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو اکتوبر 2022ء میں آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2022ء سے قبل تیاری کی سیریز کے طور پر کھیلا گیا جسے پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کی میزبان ٹیم کو شکست دے کر اپنے نام کیا۔ [1] یہ نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی، جس میں تمام میچ ٹوئنٹی20 بین الاقوامیکے طور پر کھیلے گئے۔ 26 جون 2022ء کو، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ میں ان کی شرکت کی تصدیق کی۔ 28 جون 2022ء کو، نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیگلے اوول ، کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے تمام میچوں کی تصدیق کی۔ [2] بنگلہ دیش نے مہدی حسن، رشاد حسین، شریف الاسلام اور سومیہ سرکار کو اسٹینڈ بائی کھلاڑی نامزد کیا۔ [3] پاکستان نے شاہنواز دھانی، محمد حارث اور خوشدل شاہ کو ریزرو قرار دیا۔ [4]
پوائنٹ ٹیبل[ترمیم]
پوزیشن
|
ٹیم
|
کھیلے
|
جیتے
|
ہارے
|
برابر
|
بلانتیجہ
|
پوائنٹس
|
نیٹ رن ریٹ
|
1
|
نیوزی لینڈ
|
4
|
3
|
1
|
0
|
0
|
6
|
1.133
|
2
|
پاکستان
|
4
|
3
|
1
|
0
|
0
|
6
|
0.132
|
3
|
بنگلادیش
|
4
|
0
|
4
|
0
|
0
|
0
|
−1.236
|
Advanced to the final
پہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
چوتھاٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
میچ 4 11 اکتوبر 2022ء 15:00 کارڈ
|
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
چھٹا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
حوالہ جات[ترمیم]
|
---|
|
ستمبر 2022 | |
---|
اکتوبر 2022 | |
---|
نومبر 2022 | |
---|
دسمبر 2022 | |
---|
جنوری 2023 | |
---|
فروری 2023 | |
---|
مارچ 2023 | |
---|
اپریل 2023 | |
---|
جاری | |
---|
|