ایملی بولٹن
Appearance
ایملی بولٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1951ء (عمر 72–73 سال) اروبا |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ایملی بولٹن (انگریزی: Emily Bolton) انگلستان اور نیدرلینڈز میں پرورش پانے والی ایک ڈچ اداکارہ ہے۔ ایملی بولٹن جیمز بانڈ مون ریکر میں نظر آئی۔