آردیشر کاؤسجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آردیشر کاؤسجی
پیدائش 13 اپریل 1926 (1926-04-13)
کراچی
وفات نومبر 24, 2012 (عمر 86 سال)
کراچی
وجۂ وفات پھیپڑے کی بیماری
رہائش کراچی
قومیت پاکستان
شہریت پاکستان
پیشہ ستون نویس، کاروباری
سالہائے فعالیت 1988-2011 ستون نویسی
آبائی شہر کراچی
مذہب پارسی
شریک حیات نینسی ڈینسا

آردیشر کاؤسجی کراچی کے معروف کاروباری شخص اور روزنامہ ڈان کے ستون نویس تھے۔ مختلف سیاسی ادوار میں قومی اداروں کے سربراہ بھی مقرر ہوئے۔ آردیشر کاؤسجی 1926ء میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 2012ء کو کراچی میں انتقال کیا۔[1][2][3]