آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ء
تاریخ11 جنوری 2001ء – 9 فروری 2001ء
مقامآسٹریلیا
نتیجہ آسٹریلیا نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیبرائن لارا
ٹیمیں
 آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز  زمبابوے
کپتان
اسٹیوواہ جمی ایڈمز ہیتھ سٹریک
زیادہ رن
مارک واہ (542) برائن لارا (372) الیسٹر کیمبل (290)
زیادہ وکٹیں
شین وارن (18) مارلن سیموئلز (14) ہیتھ سٹریک (11)

آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000–01ء(جسے عام طور پر کارلٹن سیریز کے نام سے جانا جاتا ہے) ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ ملکی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز فائنل تک پہنچے جسے آسٹریلیا نے 2-0 سے جیت لیا۔

دستے[ترمیم]

 آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز  زمبابوے

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
1  آسٹریلیا 8 8 0 0 0 16 1.36
2  ویسٹ انڈیز 8 3 5 0 0 6 −0.725
3  زمبابوے 8 1 7 0 0 2 −0.546

نتائج[ترمیم]

پہلا میچ[ترمیم]

11 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [1]
آسٹریلیا 
267/6 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
193/7 (50 اوورز)
رکی پونٹنگ 73 (100)
لاری ولیمز 2/39 (8 اوورز)
آسٹریلیا 74 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ڈیرل ہارپر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: رکی پونٹنگ
حاضری: 56,732
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ناتھن بریکن (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا میچ[ترمیم]

13 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [2]
زمبابوے 
240/9 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
241/9 (48.4 اوورز)
الیسٹر کیمبل 81 (105)
نکسن میک لین 3/48 (10 اوورز)
ریکارڈو پاول 83 (90)
گائے وائٹل 2/16 (3.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین
امپائر: پیٹر پارکر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: ریکارڈو پاول
حاضری: 12,034
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ویسٹ انڈیز اور زمبابوے 1992ء کے بعد پہلی بار برسبین میں کھیل رہے ہیں۔

تیسرا میچ[ترمیم]

14 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [3]
ویسٹ انڈیز 
234/8 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
236/1 (43.4 اوورز)
ویول ہائنڈز 54 (72)
شین وارن 3/41 (10 اوورز)
مارک واہ 112 (128)
ریکارڈو پاول 1/15 (3 اوورز)
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین
امپائر: ڈیرل ہیئر اور سٹیو ڈیوس
بہترین کھلاڑی: مارک واہ
حاضری: 35,168
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • برسبین میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلیا کی پہلی ون ڈے جیت تھی۔ 1987ء کے بعد ویسٹ انڈیز کی برسبین میں پہلی شکست تھی۔

چوتھا میچ[ترمیم]

17 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [4]
آسٹریلیا 
277/8 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
211/8 (42.4 اوورز)
رکی پونٹنگ 93 (74)
نکسن میک لین 2/45 (10 اوورز)
برائن لارا 116 (106)
شین وارن 3/62 (10 اوورز)
آسٹریلیا 28 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: برائن لارا
حاضری: 39,540
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کولن سٹوارٹ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں میچ[ترمیم]

21 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [5]
زمبابوے 
223/9 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
226/2 (36.5 اوورز)
گرانٹ فلاور 51 (78)
ایان ہاروی 4/28 (9 اوورز)
ڈیرن لیھمن 92 (104)
ٹریوس فرینڈ 1/52 (6.5 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: پیٹر پارکر اور سٹیو ڈیوس
بہترین کھلاڑی: ڈیرن لیھمن
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سائمن کیٹچ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چھٹا میچ[ترمیم]

23 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [6]
زمبابوے 
138 (47.2 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
91 (31.5 اوورز)
ہیتھ سٹریک 45 (70)
کیمرون کفی 4/24 (10 اوورز)
نکسن میک لین 40 (32)
ہیتھ سٹریک 4/8 (8 اوورز)
زمبابوے 47 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: پیٹر پارکر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: ہیتھ سٹریک
حاضری: 8,474
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتواں میچ[ترمیم]

25 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [7]
ویسٹ انڈیز 
235/6 (47 اوورز)
ب
 زمبابوے
175 (40.2 اوورز)
برائن لارا 70 (96)
ہیتھ سٹریک 3/27 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 77 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: پیٹر پارکر اور ڈیرل ہیئر
بہترین کھلاڑی: مارلن سیموئلز
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث ویسٹ انڈیز کی اننگز 47 اوورز تک محدود کر دی گئی۔

آٹھواں میچ[ترمیم]

26 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [8]
ویسٹ انڈیز 
123 (35.1 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
124/0 (22.5 اوورز)
نکسن میک لین 24 (39)
بریٹ لی 4/33 (10 اوورز)
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: سٹیو ڈیوس اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: بریٹ لی
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نواں میچ[ترمیم]

28 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [9]
آسٹریلیا 
291/6 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
205 (47.5 اوورز)
مائیکل بیون 74 (70)
ڈرک ولجوین 3/62 (10 اوورز)
آسٹریلیا 86 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: پیٹر پارکر اور ڈیرل ہیئر
بہترین کھلاڑی: مائیکل بیون
حاضری: 33,748
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دسواں میچ[ترمیم]

30 جنوری 2001ء
(سکور کارڈ) [10]
زمبابوے 
279/6 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
282/4 (44 اوورز)
مارک واہ 102 (113)
برائن مرفی 3/52 (10 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیللیریواوول, ہوبارٹ
امپائر: سٹیو ڈیوس اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: الیسٹر کیمبل
حاضری: 11,115
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بریڈ ہیڈن (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ آسٹریلیا اور زمبابوے 1994ء کے بعد پہلی بار ہوبارٹ میں کھیلے۔

گیارھواں میچ[ترمیم]

2 فروری 2001ء
(سکور کارڈ) [11]
ویسٹ انڈیز 
178 (47.2 اوورز)
ب
 زمبابوے
134 (42.3 اوورز)
برائن لارا 83 (98)
ڈرک ولجوین 2/31 (6.2 اوورز)
ہیتھ سٹریک 33 (46)
نکسن میک لین 3/21 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 44 رنز سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ڈیرل ہیئر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: برائن لارا
حاضری: 8,000
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بارھواں میچ[ترمیم]

4 فروری 2001ء
(سکور کارڈ) [12]
آسٹریلیا 
302/5 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
301/6 (50 اوورز)
ڈیمین مارٹن 144 (149)
ہیتھ سٹریک 2/63 (10 اوورز)
آسٹریلیا 1 رن سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: سٹیو ڈیوس اور ڈیرل ہارپر
بہترین کھلاڑی: ڈیمین مارٹن
حاضری: 19,952
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل سیریز[ترمیم]

پہلا فائنل[ترمیم]

7 فروری 2001ء
(سکور کارڈ) [13]
آسٹریلیا 
253/9 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
119 (37.2 اوورز)
ایان ہاروی 47 (43)
کیمرون کفی 2/45 (10 اوورز)
برائن لارا 35 (38)
ایان ہاروی 2/5 (6 اوورز)
آسٹریلیا 134 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہارپر اور سائمن ٹافل
بہترین کھلاڑی: ایان ہاروی
حاضری: 35,797
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا فائنل[ترمیم]

9 فروری 2001ء
(سکور کارڈ) [14]
آسٹریلیا 
338/6 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
299 (49.3 اوورز)
مارک واہ 173 (148)
مارلن سیموئلز 3/71 (10 اوورز)
مارلن سیموئلز 63 (54)
شین وارن 4/48 (8.3 اوورز)
آسٹریلیا 39 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ڈیرل ہیئر اور سٹیو ڈیوس
بہترین کھلاڑی: مارک واہ
حاضری: 31.915
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • برائن لارا کو پلیئر آف دی سیریز سے نوازا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "1st Match, Carlton & United Series at Melbourne, Jan 11 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  2. "2nd Match, Carlton & United Series at Brisbane, Jan 13 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  3. "3rd Match, Carlton & United Series at Brisbane, Jan 14 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  4. "4th Match, Carlton & United Series at Sydney, Jan 17 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  5. "5th Match, Carlton & United Series at Melbourne, Jan 21 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  6. "6th Match, Carlton & United Series at Sydney, Jan 23 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  7. "7th Match, Carlton & United Series at Adelaide, Jan 25 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  8. "8th Match, Carlton & United Series at Adelaide, Jan 26 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  9. "9th Match, Carlton & United Series at Sydney, Jan 28 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  10. "10th Match, Carlton & United Series at Hobart, Jan 30 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  11. "11th Match, Carlton & United Series at Perth, Feb 2 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  12. "12th Match, Carlton & United Series at Perth, Feb 4 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  13. "1st Match, Carlton & United Series at Sydney, Feb 7 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  14. "2nd Match, Carlton & United Series at Melbourne, Feb 9 2001"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020