آلیچرخہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
FJR1300AS.PNG
یاماہا ادارے کا بنایا ہوا ایک جدید قسم کا آلیچرخہ یا موٹرسائکل۔
چند اھم الفاظ

آلی
چرخہ (چکر)
آلیچرخہ
آلیچرخہ
دوچرخہ
سہچرخہ

motor
cycle
آلی + چرخہ
motorcycle
bicycle
tricycle

آلیچرخہ دراصل ایک ایسا دو پہیّہ ناقل (vehicle) ہوتا ہے جو دوچرخہ کے برعکس محرک (motor) کے ذریعے متحرک ہوتا ہے یعنی اِسکو حرکت دینے کیلۓ ایک محرکیہ (engine) استعمال کیا جاتا ہے اور یہ محرکیہ آج کل تقریباًً تمام آلیچرخوں میں اربع ضربہ محرکیہ (Four-stroke engine) کی قسم کا ہوتا ہے۔ آلیچرخے کو یک سراط (single-track) گاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں