آگ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
امریکی فضائی افواج کے جوان تربیت کے دوران آگ بجھانے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے

آگ، روشنی اور حرارت کا مرکب ہے جوکہ کیمیائی تعامل کے دوران خارج ہوتا ہے بالخصوص آتشگیری تعامل کے دوران۔ آگ کا رنگ، ہئیت، حدت اور شدت مادے کی مقدار پر انحصار کرتی ہے۔ آگ عام طور پر آتش زدگی اور آتش زنی کے نتیجے میں لگتی ہے، جس میں آگ سے جلنے سے بہت سے نقصانات ہوسکتے ہیں۔


[ترمیم] متعلقہ مضامین

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آگ&oldid=506367’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں