ابراہیم پاشا مسجد

متناسقات: 43°31′30″N 26°31′2″E / 43.52500°N 26.51722°E / 43.52500; 26.51722
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم پاشا مسجد
سامنے کے رخ سے
بنیادی معلومات
متناسقات43°31′30″N 26°31′2″E / 43.52500°N 26.51722°E / 43.52500; 26.51722
مذہبی انتساباسلام
ملکبلغاریہ
سنہ تکمیل1616
گنبد1
مینار1

ابراہیم پاشا مسجد، (بلغاری: Ибрахим паша джамия، ترکی زبان: İbrahim Paşa Camisi) بلغاریہ کی ایک قدیم مسجد ہے۔

تاریخ[ترمیم]

مسجد کے آثار رازگراڈ، Ludogorie (ترکی زبان: ڈیلیاورمان) علاقے میں واقع ہیں۔ فی الحال مسجد استعمال کے لیے بند ہے اور اس کی تعمیر نو عوامی جمہوریہ بلغاریہ کے دور سے اس کی مرمت و بحالی ابھی تک نہیں ہو سکی۔