احمد شجاع پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا

لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا پاک فوج کے ایک مایہ ناز جنرل ہیں۔ اس وقت آپ آئی ایس آ‎ئی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہیں اس سے قبل آپ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔

فوجی دفاتر
پیشرو
ندیم تاج
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس جانشین
ظہیر الاسلام