احمد یار خان برلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد يار خان برلاس
ٹھٹہ کا مغل گورنر
۱۱۱۶ ھ سے ۱۱۱۸ ھ تک
پیشرویوسف خان ترین
جانشینکام بخش
ریجنٹاورنگزیب عالمگیر
مذہباسلام

نواب احمد یار خان کا تعلق برلاس قبیلے سے تھا اور ان کے آبا و اجداد لاہور کے علاقے خوشاب میں رہتے تھے۔ نواب کے والد اعلیٰ یار خان لاہور اور ملتان کے گورنر بھی رہے اور چالیس سال تک غزنی کے فوجدار کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ نواب احمد یار خان کو عالمگیر کے دور حکومت کے چالیسویں سال ٹھٹھہ کی گورنری ملی لیکن عالمگیر کا انتقال 1118ھ (1707ء) میں ہوا اور اس کا بڑا بیٹا بہادر شاہ اول تخت پر بیٹھا۔ ٹھٹھہ میں نواب احمد یار نے قلعہ کے مشرقی دروازے پر علیجان نامی پل بنوایا جو میر علی شیر قان کے دور میں موجود تھا۔ تاریخ محمدی کے مطابق احمد یار خان کا انتقال ستر سال کی عمر میں [1] میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڪتاب جو نالو ؛ سنڌ جي تاريخ مصنف؛ سنڌيڪار: اعجاز الحق قدوسي خالد وسير ايڊيشن؛ پهريون 2007ع ڇپيندڙ؛ مهراڻ اڪيڊمي