اراک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اراک، صوبہ مرکزی، ایران کا اہم شہر ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 511،127 ہے۔ تہران سے 280 کلومیٹر دور واقع یہ شہر تین اطراف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے۔ ایران کے دو اہم شہر قم اور اصفہان اس کے قریب واقع ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

عام طور پر اسکی آب و ہوا سرد اور خشک ہے۔ جبکہ گرمیوں میں گرم خشک ہوتی ہے۔ گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سردیوں میں درجہ حرارت اکثر نقطہ انجماد سے نیچے گر جاتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔