الاگواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست الاگواس
State of Alagoas
—  ریاست  —

پرچم

Coat of arms
الاگواس کا برازیل میں مقام
ملک Flag of Brazil.svg برازیل
دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر میسیو
حکومت
 - گورنر Teotônio Brandão Vilela Filho
 - نائب گورنر José Thomaz Nonô
رقبہ
 - کُل 27,767.661 کلومیٹر2 (10,721.2 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ پچیسواں
آبادی (2012)[1]
 - کُل 3,165,472
 - درجہ ستارہواں
 کثافتِ آبادی 114/کلومیٹر2 (295.3/میل2)
 - کثافت درجہ چوتھا
نام آبادی الاگوانو (Alagoano) (مرد)
الاگوانا (Alagoana) (خواتین)
خام ملکی پیداوار
 - سال 2006 تخمینہ
 - کل R$ 15,753,000,000 (بیسواں)
 - فی کس R$ 5,164 (پچیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 - سال 2005
 - زمرہ 0.677 – متوسط (ستائیسواں)
منطقۂ وقت برازیل میں وقت (یو ٹی سی-3)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) برازیل میں وقت (یو ٹی سی-2)
ڈاک رمز 57000-000 تا 57990-000
آیزو 3166 رمز BR-AL

الاگواس (Alagoas) (پرتگالی تلفظ: [alɐˈɡoɐs] [alɐˈɡoɐʃ ~ ɐlɐˈɡow.ɐjʃ]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو کہ شمال مشرقی علاقہ کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اسکی سرحدیں پرنامبوکو (شمال اور شمال مشرق); سرژیپی (جنوب); باہیا (جنوب مغرب); اور بحر اوقیانوس (مشرق) سے ملتی ہیں۔ اسکا رقبہ 27،767 مربع کلومیٹر اور اس کا دارالحکومت میسیو شہر ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ [1]