پارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست پارا
State of Pará
—  ریاست  —

پرچم

Coat of arms
پارا کا برازیل میں مقام
متناسقات: 5°40′S 52°44′W / 5.667°S 52.733°W / -5.667; -52.733متناسقات: 5°40′S 52°44′W / 5.667°S 52.733°W / -5.667; -52.733
ملک Flag of Brazil.svg برازیل
دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بیلیم
حکومت
 - گورنر Simão Jatene
 - نائب گورنر Helenilson Pontes
رقبہ
 - کُل 1,247,689.5 کلومیٹر2 (481,735.6 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ دوسرا
آبادی (2012)[1]
 - کُل 7,792,561
 - درجہ نواں
 کثافتِ آبادی 6.2/کلومیٹر2 (16.2/میل2)
 - کثافت درجہ اکیسواں
نام آبادی Paraense
خام ملکی پیداوار
 - سال 2006 تخمینہ
 - کل R$ 44,376,000,000 (تیرہواں)
 - فی کس R$ 6,241 (بائیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 - سال 2005
 - زمرہ 0.755 – متوسط (سولہواں)
منطقۂ وقت برازیل میں وقت (یو ٹی سی-3)
ڈاک رمز 66000-000 تا 68890-000
آیزو 3166 رمز BR-PA
ویب سائٹ pa.gov.br

پارا (Pará) (پرتگالی تلفظ: [paˈɾa]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو کہ شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بیلیم ہے۔ اسکی سرحدیں (شمال سے گھڑی وار) برازیلی ریاستوں اماپا، مارانہاؤ، توکانتینس، ماتو گروسو، ایمازوناس اور رورائیما سے ملتی ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ [1]