باہیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
باہیا
Bahia
—  ریاست  —
ریاست باہیا
Estado da Bahia

پرچم

Coat of arms
باہیا کا برازیل میں مقام
ملک Flag of Brazil.svg برازیل
دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر سلواڈور
حکومت
 - گورنر جیکس ویگنر
 - نائب گورنر ایڈمونڈو پریرا سینٹوس
رقبہ
 - کُل 567,295 کلومیٹر2 (219,033.8 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ پانچواں
آبادی (2012)[1]
 - کُل 14,175,341
 - درجہ چوتھا
 کثافتِ آبادی 25/کلومیٹر2 (64.7/میل2)
 - کثافت درجہ بارہواں
نام آبادی بائیانو (Baiano)
خام ملکی پیداوار
 - سال 2006 تخمینہ
 - کل R$ 137,075,000,000 (چھٹا)
 - فی کس R$ 9,779.26 (انیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 - سال 2005
 - زمرہ 3.913 <انتہائی اعلی>
منطقۂ وقت برازیل میں وقت (یو ٹی سی-3)
ڈاک رمز 40000-000 تا 48990-000
آیزو 3166 رمز BR-BA
ویب سائٹ bahia.ba.gov.br

باہیا یا بائیا (Bahia) (مقامی تلفظ: [baˈi.ɐ])[2] برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصے میں بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے۔ باہیا ساؤ پاؤلو، میناس گیرائس اور ریو دے جینیرو کے بعد چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اسکا دارالحکومت سلواڈور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ [1]
  2. ^ The standard Brazilian Portuguese pronunciation, according to the variety spoken in Rio de Janeiro, is [bɐˈiˑ.jɐ]. In European Portuguese the pronunciation is [bɐˈi.ɐ]. The h is not pronounced, its purpose in Portuguese orthography is to indicate that the stress is on the i (otherwise, it would be the semivowel /j/, as the English letter y when representing a consonant, and the stress should be in the ba).