الحسیمہ نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحسیمہ قومی پارک
الحسیمہ نیشنل پارک is located in مراکش
الحسیمہ نیشنل پارک
مقاممراکش
رقبہ470 کلومیٹر2 (180 مربع میل)

الحسیمہ نیشنل پارک ( عربی: المنتزه الوطني للحسيمة،Tarifit : Afrag Anamur n Lhusima) ایک قومی پارک ہے جو مراکش کے شہر الحسیمہ کے باہر واقع ہے۔ یہ 480 مربع کلومیٹر (185 مربع میل)، بشمول 196 مربع کلومیٹر (76 مربع میل) سمندری علاقے، پر محیط ہے۔ یہ پارک سنہ 2004ء میں قائم کیا گیا تھا اور اس کا انتظام زمین اور سمندر کی صحرائیت سے حفاظت کرنے والا کمیشن Haut-Commissariat des eaux et forêts et de la lutte contre la desertification کرتا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Management-conservation: Protected area" (بزبان الفرنسية)۔ Biodiversity CHM۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019