الیگزنڈر پوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الیگزنڈر پوپ

پیدائش: 1688ء

انتقال: 1744ء

انگریز شاعر، طنز نگار اور نقاد ، نجی طور پر تعلیم حاصل کی۔ متعدد زبانوں اور ان کے ادب پر عبور حاصل تھا۔ بارہ سال کی عمر میں پہلی نظم لکھی۔ 1725ء میں شوخ طنزیہ نظمیں لکھنا شروع کیں۔ الیڈ اور اودیسی کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ آخری عمر میں تنقیدی مضامین لکھے۔