اورماڑہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈہ جناح نیول بیس کے نام سے موجود ہے۔