اویس لغاری
اویس لغاری | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1971ء (53 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف روچیسٹر |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
اویس لغاری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔173 (NA-173 (D.G.Khan-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1971ء کی پیدائشیں
- 1 اگست کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- لغاری خاندان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان
- وزرائے پاکستان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- ضلع ڈیرہ غازی خان کی شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچ سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء