ایئر بلیو پرواز 202

متناسقات: 33°44′23″N 73°3′29″E / 33.73972°N 73.05806°E / 33.73972; 73.05806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایئر بلیو پرواز 202
ائیربلیو کا ایک طیارہ
حادثہ
تاریخ28 جولائی 2010
خلاصہCFIT , پائلٹ کی غلطی [1]
مقاممارگلہ پہاڑ, پاکستان
33°44′23″N 73°3′29″E / 33.73972°N 73.05806°E / 33.73972; 73.05806
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمائیربس A321-231
آپریٹرائیربلیو
اندراجAP-BJB
مقام پروازجناح بین الاقوامی ہوائی اڈا, کراچی, پاکستان
منزل مقصودبینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا, اسلام آباد, پاکستان
مسافر146
عملہ6
اموات152 (تمام)[2]
محفوظ0

ایئر بلیو کی پرواز 202 اندرون ملک مسافر پردار جہاز تھا جو 28 جولائی 2010 کو پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد کے نواح میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جہاز پر سوار ایک سو چھیالیس (146) مسافر اور عملہ کے چھ (6) افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی فضائی تاریخ کا بد ترین واقعہ ہے۔[3][4]

ایئر بلیو کا یہ جہاز ایئر بس A321-231 پرواز 202 جناح انٹرنیشنل ہوائی اڈا کراچی سے شہید بینظیر بھٹو ہوائی اڈا اسلام آباد[5] جا رہا تھا کہ اسلام آباد کے شمال میں واقع مارگلا پہاڑیوں میں گر کے تباہ ہو گیا۔

اسلام آباد شہر سے تعلق رکھنے والی ایئر بلیو پاکستان کی دوسری بڑی فضائی کمپنی ہے جس کے پاس اندرون ملک پروازون کا تقریبا تیس فیصد کاروبار ہے۔ حادثہ کے وقت ایئر لائن کے پاس ایئر بس A320 کے سات طیارے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Margalla plane crash caused by pilot error: CAA"۔ Samaa۔ 26 September 10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2010 
  2. "پاکستانی طیارہ گرنے سے 152 افراد ہلاک"۔ Agence France-Presse۔ 28 July 2010۔ 31 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 July 2010 
  3. "پاکستانی طیارہ گرنے سے 152 افراد ہلاک"۔ MSNBC۔ 28 July 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 July 2010 
  4. "مسافر بردار طیارہ اسلام آباد کے قریب تباہ"۔ روزنامہ ٹیلی گراف۔ 28 July 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 July 2010 

بیرونی روابط[ترمیم]