ایلب

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ایلب Elbe

دریائے ایلب کا بہاؤ.

جرمنی اور یوگوسلاویہ کا ایک اہم دریا جو چیک جمہوریہ سے نکل کر جرمنی کے میدانوں میں بہتا ہوا بحیرہ شمالی میں جا گرتا ہے۔

لمبائی : 725 میل

دریائے ایلب

جس میں سے 525 میل تک جہاز رانی ہو سکتی ہے۔ معاہدہ ورسائی کی رو سے یہ ایک بین الاقوامی آبی شاہراہ ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%DB%8C%D9%84%D8%A8’’ مستعادہ منجانب