سلسلہ کرکونشی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سلسلہ کرکونشی | |
| سلسلہ کوہ | |
| ممالک | چیک جمہوریہ, بولندا |
|---|---|
| بلند ترین مقام | سنیژکا |
| - بلندی | |
| - متناسقات | 52°42′36″N 15°38′14″E / 52.71°N 15.63722°E |
سلسلہ کرکونشی (چیکی زبان میں:Krkonoše) چیک جمہوریہ کی سب سے بڑی پہاڑی سلسلہ ہے جو چیک جمہوریہ اور بولندا کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ سنیژکا سلسلہ کرکونشی کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ کہا گیا ہے کہ سلسلہ کرکونشی میں روح Krakonoš رہتا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔