ایمل کانسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمل کانسی
ایف بی آئی ایمل کانسی کی تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش 10 فروری 1964 (or 1 جنوری 1967)
کوئٹہ، پاکستان
وفات (عمر 38)
Greensville Correctional Center in جررت، ورجینیا، ریاست ہائے متحدہ
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
دیگر نام میر ایمل کانسی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ذمہ دار 1993 shootings at CIA Headquarters

ایمل کانسی بلوچستان کے کاسی (پشتون) قبیلے سے تعلق رکھنا تھا جس کو امریکا میں سزائے موت دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے ورجینیا میں سی آئی اے کے صدر دفتر میں داخل ہو کر پانچ افسران کو قتل کر دیا تھا۔ ایمل کانسی پر آخر تک یہ ثابت نہ ہو سکا کہ اس کا کسی گروہ سے کوئی تعلق ہے۔

ایک روایت کے مطابق ایمل کانسی ورجینیا میں کیرئیر کا کام کرتا تھا جس کے دوران میں اس نے سی آئی اے کے کچھ خط کھول کر پڑھ ليے تھے جس سے اس کو ایک ایسی سازش کا معلوم ہوا جس میں پانج مسلمان مارے گئے تھے اس لیے اس نے سی ائی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانج بندے قتل کر دیے اور فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا۔

امریکی اداروں نے پاکستانی حکومت کے تعاون سے اس کو گرفتار کر لیا تھا اور پاکستانی عدالت میں پیش کرنے کی بجائے امریکی عدالت میں پیش کرنے کو ترجیح دی گئی جہاں اس کو سزائے موت سنا دی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]