ایڈورڈ گبن
وکیپیڈیا سے
ایڈورڈ گبن (پیدائش: 27 اپریل، 1737ء – انتقال: 16 جنوری 1794ء) ایک انگریز مؤرخ اور رکن پارلیمان تھے۔
ان کا سب سے اہم کام "تاریخِ زوال و سقوطِ سلطنتِ روما" (The History of the Decline and Fall of the Roman Empire) سن 1776ء سے 1788ء کے درمیان چھ جلدوں میں شایع ہوا۔ "تاریخ" (The History) اپنے نثر کے اعلیٰ معیار اور غیر معمولیت، بنیادی ماخذ کے استعمال اور مذہب پر کھلی تنقید کے باعث مشہور ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔