برقی پھوار تائین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقی پھوار تائین (الیکٹرو اسپرے آیونائزیشن / electrospray ionization) اصل میں برقی پھوار کے زریعے سے سالمات کبیر (macromolecules) سے آئون (ions) بنانے (یعنی تائین (ionization)) کا ایک طریقہ کار ہے جسکو کمیتی طیف پیمائی (mass spectrometry) میں استعمال کیا جاتا ہے۔