برہماگیری پہاڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| برہماگیری | |
|---|---|
برہماگیری پہاڑی چوٹی |
|
| بلندی | 1,608 میٹر (5,276 فٹ) |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | کرناٹک ، بھارت |
| پہاڑی سلسلہ | مغربی گھاٹ |
| متناسقات | 11°57′N 75°57′E / 11.95°N 75.95°E |
| کوہ پیمائی | |
| آسان ترین راستہ | Hike |
برہماگیری جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا کوہستان ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے۔ کثیف جنگلات سے بھرے ان پہاڑوں میں مختلف جنگلی جانور پائے جاتے ہیں۔
تصاویر [ترمیم]
- برہماگیری
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔