بھارت کے قومی کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کے قومی کھیل
National Games of India
Indian Olympic Association
भारतीय ओलम्पिक संघ
بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن
مخففNG
شعارGet Set Play
تیار ہو، کھیلو
اول منعقدہ1924ء
سلسلہ وقوع2 سال
آخر منعقدہ2015ء
صدر دفترنئی دہلی

بھارت کے قومی کھیل کھیل کے میدان کا اہم ایوینٹ ہے جو بھارت میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ مختلف زمروں کے کھیلوں پر مشتمل ہے جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے کھلاڑی ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں۔ ابتدا میں اس کا نام بھارتی اولمپک گیمس تھا، جسے بھارت کے قومی کھیل کا اب نام دیا گیا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔