بھدرواہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

भद्रवाह
Bhaderwah
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعضلع ڈوڈہ
بلندی1,613 میل (5,292 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل11,084
نام آبادیبھدرواہی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ویب سائٹwww.bhaderwah.com

بھدرواہ جموں و کشمیر کا ایک قصبہ ہے جو ضلع ڈوڈہ میں واقع ہے۔ یہ ایک سب ڈویژن بھی ہے اور اس کے دائرہ اختیار میں دو تحصیلیں ہیں۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

بھدرواہ کی مجموعی آبادی 11,084 افراد پر مشتمل ہے اور 1,613 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1841 میں بھدرواہ ریاست جموں و کشمیر کا حصہ بن گیا۔ جب مہاراجا پرتاپ سنگھ کو جموں و کشمیر کا بادشاہ بنایا گیا تو اس نے بھدرواہ اپنے چھوٹے بھائی راجا امر سنگھ کو بطور "جاگیر" تحفے میں دیا۔ جاگیر میں بھدرواہ، بھلیسہ اور دریائے چناب کے بائیں جانب ٹھاٹھری سے کھیلانی (ڈوڈہ) تک کا وسیع علاقہ شامل تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhadrawah"۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2016 
  2. K D Maini (07-02-2016)۔ "Past, present of Doda" [ڈوڈہ کا ماضی، حال] (بزبان انگریزی)۔ Daily Excelsior۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2023