بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیت المکرم سے رجوع مکرر)
| بیت المکرم | |
|---|---|
| بنیادی معلومات | |
| محل وقوع | |
| جغرافیائی متناسقات | 23°26′05″N 90°14′40″E / 23.4346°N 90.2444°E |
| الحاق | حنفی/سنی |
| تاریخ وقف | 1959 |
| موجودہ حالت | فعال |
| معماری اوصاف | |
| معمار | عبدالحسین |
| معماری طرز | اسلامی معماری |
| سنگِ بنیاد | 27 جنوری 1960 |
| تکمیل | 1968 |
| تفصیلات | |
| گنجائش | 40,000 |
| بلندی (انتہائی) | 99 فٹ |
بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دارالحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی۔
مسجد کے ماہر تعمیرات ٹی عبد الحسین تھاریانی تھے۔ بنگلہ دیش کی اس قومی مسجد کی تعمیر میں جدید تعمیراتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ مسجد کے طرز تعمیر کی حسین خوبیاں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ یہ مسجد خانہ کعبہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے دنیا بھر میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔