بیت المکرم مسجد، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیت المکرم مسجد
بیت ال مکرّم
بیت المکرم مسجد، کراچی
بیت المکرم مسجد، کراچی is located in کراچی
بیت المکرم مسجد، کراچی
کراچی کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°54′27″N 67°04′58″E / 24.9074°N 67.0827°E / 24.9074; 67.0827
مذہبی انتساباسلام
نوعیتِ تعمیرمسجد

بیت المکرم مسجد کراچی، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال بلاک 8، کراچی میں واقع ہے۔ یہ وفاقی اردو یونیورسٹی اور ایکسپو سینٹر کراچی کے قریب ہے۔[1]

مسجد کے اندر ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جہاں طلبہ اسلامی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ مسجد اور اس سے منسلک رقبہ تقریباً پانچ ایکڑ پر محیط ہے۔ مسجد میں ایک لائبریری، ایک ڈسپنسری اور ایک ہاسٹل ہے۔[2]

مسجد کی محراب کا بیرونی منظر
بیت المکرم مسجد، رات کے وقت

حوالا جات[ترمیم]

  1. "میرا شہر کراچی ، میرے رفقاءاور میرے سفر کی روداد"۔ Daily Taqat (newspaper) (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2019 
  2. "جامع مسجد دارالعلوم کراچی | جامعہ دار العلوم کراچی"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2019