سنہری مسجد، فروری 1895 میں ولیم ہنری جیکسن کی تصویر
سنہری مسجد لاہور، پنجاب، پاکستان کے مرکز میں واقع ہے۔ سنہری مسجد کشمیری بازار میں واقع ہے۔ یہ 1753 میں تین خوبصورت سنہری گمبدوں کے ساتھ تعمیر کی گئی۔ چار بلند و بالا مینار مسجد کے چاروں کونوں پر ہیں۔