بیدی محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیدی محل
 

تاریخ تاسیس 1860ء کی دہائی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ کلر سیداں [1]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

بیدی محل (انگریزی: Bedi Mahal) کلر سیداں، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک محل ہے۔ اسے سکھوں کے روحانی اور سیاسی رہنما کھیم سنگھ بیدی نے جو براہ راست گرو نانک کی نسل سے تھے، انیسویں صدی کے اواخر میں تعمیر کروایا۔ [2][3][4][5][6][7] تقسیم ہند کے بعد یہ ایک اسکول بن گیا مگر اب یہ ایک کھنڈر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Asian Historical Architecture structure ID: https://www.orientalarchitecture.com/sid/1494/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021 — عنوان : Asian Historical Architecture
  2. http://www.sikhiwiki.org/index.php/Baba_Khem_Singh_Bedi
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 25 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019 
  4. http://www.sikhawareness.com/topic/7381-baba-khem-singh-bedi/
  5. http://www.info-sikh.com/PageDesc.html
  6. http://www.sarbloh.info/htmls/article_samparda_bedis8.html
  7. http://www.oldindianphotos.in/2011/04/baba-khem-singh-bedi-fourteenth.html

حوالہ جات[ترمیم]

ہمایوں نامہ راج ترنگی