بیجاپور، کرناٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بیجاپور
Bijapur

ಬಿಜಾಪುರ
Vijapura ವಿಜಾಪುರ
—  شہر  —
بیجاپورBijapur is located in کرناٹک
بیجاپور
Bijapur
متناسقات: 16°49′N 75°43′E / 16.82°N 75.72°E / 16.82; 75.72متناسقات: 16°49′N 75°43′E / 16.82°N 75.72°E / 16.82; 75.72
ملک بھارت
ریاست کرناٹک
علاقہ بیلوسیم
ضلع ضلع بیجاپور
حکومت
 - ڈپٹی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ Shivayogi C.Kalasad, IAS
رقبہ
 - کُل 10.541 کلومیٹر2 (4.1 میل2)
بلندی 770 میٹر (2,526 فٹ)
آبادی (2011)
 - کُل 326,360
 کثافتِ آبادی 265/کلومیٹر2 (686.3/میل2)
زبانیں
 - سرکاری کنڑا
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5:30)
ڈاک رمز 586101-105
زمز ہاتف 08352
ویکل رجسٹریشن KA-28
ویب سائٹ www.bijapurcity.gov.in

بیجاپور (Bijapur) (کناڈا: ಬಿಜಾಪುರ) کرناٹک کے ضلع کرناٹک کا صدر مقام ہے۔ بیجاپور شہر عادل شاہی خاندان کے دور کی تعمیرات اور تاریخی یادگاروں کے لیے مشہور ہے۔ بیجاپور بنگلور کے 530 کلومیٹر شمال مغرب میں، اور ممبئی سے 550 کلومیٹر, حیدرآباد سے 384 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تصاویر[ترمیم]