بیرونی سباتی شریان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| شریان: بیرونی سباتی شریان | |
|---|---|
| Arteries of the neck - right side. The external carotid artery arises from the common carotid artery - labeled Common caroti on the figure. | |
| Plan of branches of internal maxillary artery. (External carotid labeled at bottom left.) | |
| لاطینی_نام | arteria carotis externa |
| گریس | subject #144 551 |
| مصدر | common carotid artery |
| شاخیں | superior thyroid, lingual, facial, ascending pharyngeal, occipital, posterior auricular, maxillary, superficial temporal |
| عنوانات | Carotid+Artery,+External |
| ڈورلینڈز | a_61/12153668 |
بیرونی سباتی شریان کو انگریزی میں external carotid artery کہا جاتا ہے اور اسکو یہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس شریان کے مصدر پر موجود سباتی شریان (carotid artery) پر دباؤ سے دماغ میں خون کی کمی کے باعث غشی یا نیند آجاتی ہے اسی وجہ سے اسکو اردو میں سبات سے سباتی کہا جاتا ہے۔ اور چونکہ یہ شریان بیرونی جانب ہوتی ہے اس وجہ سے اسکو بیرونی کہا جاتا ہے۔ عام اردو میں اسکو بیرونی شاہرگ کی شریان بھی کہا جاسکتا ہے۔