بیٹے کو نصیحت (رسالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیٹے کو نصیحت (رسالہ)
مصنف امام غزالی
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع تصوف
ناشر عربی: دار الکتب العلمیہ، بیروت
اردو اور سندھی: دعوت اسلامی، پاکستان
تاریخ اشاعت فروری 2005ء
نوع الطباعہ کاغذی و آن لائن

بیٹے کو نصیحت (عربی: أيها الولد) امام غزالی کے اپنے ایک شاگرد کے علم سے متعلق سوال پر، جوابی مکتوب ہے، جو اردو زبان میں بیٹے کو نصیحت کے نام سے شائع ہوتا ہے۔[1] اصل مکتوب عربی زبان میں ہے۔ اس میں امام غزالی نے تزکیہ نفس اور اصلاح اعمال پر زور دیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب امام غزالی (8 فروری 2005ء)۔ "بیٹے کو نصیحت"۔ دعوت اسلامی، مکتبۃ المدینہ، کراچی۔ صفحہ: 20۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016