تاکلوبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Syudad han Tacloban
Lungsod ng Tacloban
انتہائی شہر کاری شہر
Skyline of تاکلوبان شہر Tacloban City
Map of Leyte with Tacloban highlighted
Map of Leyte with Tacloban highlighted
ملکفلپائن
علاقہمشرقی ویسایا (علاقہ ہشتم)
صوبہلیئتے (جغرافیائی فقط)
ضلعلیئتے کا ضلع اول
قیام1770
صوبائی دار الحکومت26 فروری 1830ء
چارٹرڈ شہر12 جون 1953ء[1]
انتہائی شہر کاری شہر18 دسمبر 2008ء[2]
بارنگے138
حکومت
 • قسمسٹرانگ میئر-کونسل
 • میئرالفریڈ ایس رومولداز
 • نائب میئرجیری ٹی یاوکاسن
رقبہ[3]
 • کل201.72 کلومیٹر2 (77.88 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش21 میل (69 فٹ)
پست ترین  پیمائش2 میل (7 فٹ)
آبادی (2010)[4]
 • کل221,174
 • کثافت1,100/کلومیٹر2 (2,800/میل مربع)
نام آبادیتاکلوبانون
منطقۂ وقتPST (UTC+8)
ڈاک رمز6500
بین الاقوامی براہ راست ڈائل/رمز علاقہ+63 (0)53
ویب سائٹtacloban.gov.ph

تاکلوبان (Tacloban) (وارے وارے: Syudad han Tacloban؛ تیگالوگ اور فلپائنی: Lungsod ng Tacloban) فلپائن کے صوبے لیئتے کا دارالحکومت ہے۔ [5] یہ منیلا کے جنوب مشرق میں تقریبا 360 میل (580 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ تاکلوبان 20 اکتوبر 1944 سے 27 فروری 1945 تک مختصر مدت کے لیے فلپائن کا دارالحکومت بھی ریا۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے تاکلوبان شہر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 37
(99)
35
(95)
40
(104)
40
(104)
39
(102)
38
(100)
38
(100)
38
(100)
39
(102)
38
(100)
37
(99)
41
(106)
41
(106)
اوسط بلند °س (°ف) 27
(81)
28
(82)
29
(84)
30
(86)
31
(88)
30
(86)
30
(86)
31
(88)
30
(86)
30
(86)
29
(84)
28
(82)
29.4
(84.9)
اوسط کم °س (°ف) 23
(73)
23
(73)
23
(73)
25
(77)
25
(77)
25
(77)
25
(77)
25
(77)
25
(77)
25
(77)
24
(75)
23
(73)
24.3
(75.5)
ریکارڈ کم °س (°ف) 16
(61)
19
(66)
20
(68)
20
(68)
21
(70)
21
(70)
16
(61)
20
(68)
20
(68)
21
(70)
16
(61)
12
(54)
12
(54)
اوسط بارش مم (انچ) 281.7
(11.091)
204.1
(8.035)
139.6
(5.496)
118.9
(4.681)
142.4
(5.606)
160.8
(6.331)
167.0
(6.575)
135.5
(5.335)
161.5
(6.358)
197.2
(7.764)
279.0
(10.984)
305.3
(12.02)
2,293
(90.276)
اوسط بارش ایام 20 17 15 14 14 16 16 14 16 19 20 21 202
اوسط اضافی رطوبت (%) 85 84 82 81 82 82 82 81 82 84 86 86 83.1
ماخذ: weatherbase

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "REPUBLIC ACT NO. 760 - AN ACT CREATING THE CITY OF TACLOBAN"۔ 20 جون 1952ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013ء۔ Section 1. This Act shall be known as the Charter of the City of Tacloban 
  2. COMELEC Minute Resolution No. 09-0036
  3. "Province: Leyte"۔ PSGC Interactive۔ Makati City, Philippines: National Statistical Coordination Board۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2013 
  4. "Total Population by Province, City, Municipality and Barangay: as of May 1, 2010" (PDF)۔ 2010 Census of Population and Housing۔ National Statistics Office۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2013 
  5. "Leyte at a glance"۔ Provincial Government of Leyte۔ 03 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]

* لیتی کی صوبائی حکومت کی سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ leyte.org.ph (Error: unknown archive URL)* جمہوریہ ایکٹ 760 - تاکلوبان کو شہر بنانے کے ایک ایکٹ* تاکلوبان شہر کے بارے میں بلاگ* تاکلوبان شہر ویب لاگ