تبادلۂ خیال:برى امام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

  • فی الحال یہ مقالہ ویکی کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ اس لیے اس مقالہ کی ویکائی کرنے کی ضرورت ہو تاکہ یہ وکیپیڈیا کے کیفیت معیار پر پورا اتر سکے۔ پتہ نہیں صاحب مضموں نے اس مقالے میں کونسی اردو استعمال کی ہے اور بری امام کے بارے میں کیا کہنا چاہتا ہے۔ یہ مضمون نامکمل اور حقایق کے برخلاف ہے جگہ جگہ پر انگریزی الفاظ کا استعمال بھی اچھا نہیں لگتا، اس لیے یا تو اس مضمون کو ازسر نو لکھا جایے یا اسے حذف کردیا جایے تاکہ وکی کے معیار پر حرف نہ آیے-رحمت عزیز چترالی
  • میں نے اسی لئے اس مضمون پر از سر نو لکھنے اور ویکائی کرنے کے سانچے لگا دئیے ہیں۔ --ساجد امجد ساجد 06:41, 11 اکتوبر 2010 (UTC)
  • یہ خودکار ترجمہ ہے، لکھنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی ہے۔ اس طرح کے صفحات پر کوئی تبادلۂ خیال وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چونکہ عنوان ایسا ہے جس پر مضمون ہونا چاہیے اس لیے اسے حذف نہ کیا جائے۔ تاہم تمام مواد بے کار اور قابل حذف ہے۔ ایسے مضامین کا تمام مواد حذف کردیا جائے اور اس میں صرف یک سطری تعارف ڈال دیا جائے۔ اگر بین الوکی دستیاب ہو تو اسکا اضافہ کرنا چاہیے۔ --کاشف عقیل 18:11, 11 اکتوبر 2010 (UTC)

مکرر عنوان[ترمیم]

امام بری کافی حد تک درست ہو چکا ہے جبکہ برى امام کی حالت کافی عجیب سی ہے ان ذرا دیکھ لیں--ابو السرمدمحمد یوسف 12:15, 12 ستمبر 2015 (م ع و)