تبادلۂ خیال صارف:باد سحر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید باد سحر

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,425 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 12:41, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید، نیز سانجھ بھئی چودیس ناول پر صفحہ بنانے لیے انتہائی شکریہ! چونکہ اسی نام سے ساحر لکھنوی کی بھی ایک کتاب ہے، چناں چہ آپ کے مضمون بعنوان سانجھ بھئی چودیس کو سانجھ بھئی چودیس (ناول) کی جانب منتقل کر دیا ہے۔ نیز اس میں خانہ معلومات کتاب و زمرہ کا بھی اضافہ نظر آئے گا۔ ممکن ہو تو مضمون میں موجود خانہ معلومات میں متعلقہ معلومات مثلاً تعداد صفحات، ملک، تاریخ اشاعت وغیرہ شامل فرما دیں۔ امید ہے آپ کی نگارشات سے مستقبل میں بھی ہم لوگ مستفید ہوتے رہیں گے۔ ممنون :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:22, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکر گزار ہوں کہ آپ نے مطلوبہ معلومات شامل کر دیں، البتہ اس خانہ معلومات سے آپ نے غیر موجود اواتر کو حذف بھی کر دیا جس کی وجہ سے سانچہ خراب ہو گیا ہے۔ اسے حذف نہ کریں محض معلومات شامل کر دیں۔ اب سانچہ درست کر دیا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:20, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
سہ ماہی تخلیق پر آپ کا تحریر کردہ صفحہ اب تخلیق (رسالہ) کے عنوان سے دستیاب ہے۔ آپ سے ایک درخواست ہے کہ اعداد کو ۱۲۳ کے بجائے انگریزی اعداد 1234 لکھیں، جیسے یہاں دیکھیے، میں نے آپ کے مضمون میں تبدیلی کی ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:58, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)