تبادلۂ خیال صارف:Gul E Pak

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Gul E Pak کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,470 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 13:18، 4 جون 2021ء (م ع و)

نرڑہ[ترمیم]

نرڑہ ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں میانوالی کے سرحد کے قریب ایک وسیع پہاڑی علاقہ ہے مغرب میں دریائے سندھ اسے خیبر پختونخوا سے جدا کرتا ہے مشرق میں اس کی حدود ڈھوک عزیز نامی گاؤں تک ہیں ، آس میں بہت سے گاؤں اور قصبے آباد ہیں، نرڑہ میں پختونوں کے بہت سے قبائل آباد ہیں ان میں سر فہرست ساغر خٹک، نندرک ، چنڈل خیل ، طورابیرا کے بوری خیل ،(یاد رہے بوری خیل نیازی پٹھانوں کی ایک شاخ ہے جن کے جد امجد حضرت بابا ملی خان بوری خیل میانوالی سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے تھے) ، اس کے علاؤہ یہاں تورا خیل اور دوسرے قبائل بھی آباد ہیں مگر یہ سب قبائل اپنے آپ کو ساغری خٹک ہی کہتے ہیں کچھ آرائیں اور اعوان بھی یہاں آباد ہیں مگر وہ بھی پٹھانوں میں ضم ہو گئے ہیں اور اپنے آپ کو ساغری خٹک کہتے ہیں، مرکزی لاری اڈا لکڑمار ہے اور ریلوے اسٹیشن چھب ہے یونین کونسل اور سب سے بڑی منڈی چھب ہی ہے۔ Gul E Pak (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49، 5 جون 2021ء (م ع و)