تحریض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحریض (induction) کا مطلب سائنسی مضامین میں تحریک دینے کا آتا ہے۔ یہ لفظ اصل میں عربی اساس حرض سے بنا ہے اور قرآن کی سورت الانفال کی آیت 65 میں بھی آتا ہے جہاں اس کے معنی ترغیب ، تحریک اور اکسانے کے آتے ہیں۔