تیتر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک عام تیتر

بٹیر کی قسم کا ایک خوبصورت رنگ برنگا پرندہ ہے۔ جس کی تقریباً پینتیس انواع اور گیارہ اقسام ہیں۔ نر تیتر مادہ کے مقابلے میں تھوڑا بڑا اور لمبی دم کا حامل ہو تا ہے۔ تیتر بیج اور حشرات بطور غذا استعمال کرتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%DB%8C%D8%AA%D8%B1’’ مستعادہ منجانب