جلفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



جلفا
Culfa
عمومی معلومات
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
محل وقوع 38.9558 درجے شمال، 45.6308 درجے مشرق
آبادی 10,785 بمطابق 2008ء
منطقۂ وقت مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
جلفا ایک آزاد علاقہ نخجوان میں شامل ہے۔
جلفا is located in آذربائیجان
جلفا

آذربائیجان میں جلفا کا مقام


جلفا (انگریزی: Julfa،آذری: Culfa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ نخجوان میں شامل ہے جو ایک آزاد اور خود مختار علاقہ ہے۔ یہ 38.9558 درجے شمال، 45.6308 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 11 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔



متعلقہ مضامین[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جلفا&oldid=726548’’ مستعادہ منجانب