جوہری بجلی گھر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک جوہری بجلی گھر، جہاں نویاتی معمّل کو دائیں جانب بیلن نما (cylindrical) اشتمالی عمارات میں رکھا گیا ہے، بائیں جانب تبریدی بُرج (cooling tower) ہے جو بجلی گھر کے غیرتابکار طرف سے آبی بخارات کو خارج کررہا ہے۔

جوہری بجلی گھر یا نویاتی طاقت گھر (nuclear power plant) ایک ایسا حراری بجلی گھر ہے جس میں حرارت کا ذریعہ ایک یا ایک سے زیادہ نویاتی معمل ہوتے ہیں۔

دوسرے روایتی بجلی گھروں کی طرح اِس میں بھی گرمائش کے ذریعے بھاپ پیدا کی جاتی ہے جو ایک بھاپی چرخاب (steam turbine) کو چلاتی ہے، بھاپی چرخاب آگے ایک مولّد کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو بجلی پیدا کرتا ہے۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں