جڑواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جڑواں بہنیں

جڑواں ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ عام طور پر ایسے افراد کی شکلیں بھی کافی ملتی جلتی ہیں۔امریکہ میں 1000 میں سے تقریباً 33 پیدائشیں جڑواں افراد کی ہوتی ہیں۔