جین آسٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جین آسٹن(پیدائش:16دسمبر 1775ء-18جولائی 1817ء) ایک برطانوئی رومانوی افسانوں کے مصنف تھی۔جین آسٹن کے چھ ناول شائع ہوئے ہیں جن میں پرائیڈ ایک دی پریجوڈس بھی ہے۔ایک نیلامی میں جین آسٹن کی ہاتھ سے لکھی ہوئی دستاویزات 993250 پاؤنڈ میں فروخت ہوئی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]