حمیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رحم مادر میں 9 ویں ہفتے کی ابتداء پر ایک بچہ ، اس مدت سے پیدائش تک اسکو حمیل کہا جاتا ہے۔

قیام حمل (conception) کے نتیجے میں رحم کے اندر بننے والے حصیلہ یا (product) یعنی بچے کا ماں کے پیٹ میں وہ عرصہ کہ جب وہ 9 ویں ہفتے کی ابتداء ہونے پر جنین (embryo) کے مرحلے سے نکل جاتا ہے حمیل یا fetus کہلایا جاتا ہے اور اس 9 ویں ہفتے کی ابتداء سے پیدائش تک اسکو حمیل کہا جاتا ہے۔












نر اور مادہ کے تولیدی خلیات ملنے سے پیدائش تک کے تین اہم مراحل
پہلے لاقــحــہ بنتا ہے
اخصاب تا چوتھا دن
اسکے بعد جـنـیـن
چوتھا دن تا 8 واں ہفتہ
اور پھر حمیـل بنتا ہے
9 واں ہفتہ تا پیدائش

نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حمیل&oldid=841967’’ مستعادہ منجانب