حویلی مجوکہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



حویلی مجوکہ
Haveli Majoka
عمومی معلومات
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع خوشاب، سرگودھا
محل وقوع 31.827 درجے شمال، 72.261 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
حویلی مجوکہ is located in پاکستان
حویلی مجوکہ

پاکستان میں حویلی مجوکہ کا مقام


حویلی مجوکہ دریائے جہلم کے کنارے پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا گاءوں ہے۔ یہ ۳۱ ڈگری ۴۹ منٹ اور ۳۷ سیکنڈ شمالی عرض بلد اور ۷۲ ڈگری ۱۵ منٹ اور ۳۰ سیکنڈ طول بلد پر واقع ہے۔ گاءوں میں کم و بیش ایک ہی قوم، یعنی مجوکہ ، سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ گاءوں حویلی مجوکہ کہلاتا ہے۔

اس گاءوں کی بنیاد مجوکہ روایات کے مطابق قریبا ۴۰۰ سال قبل رکھی گئی تھی۔ آغاز میں گاءوں دریا کے مغربی کنارہ پر ریگستان میں آباد تھا۔ رفتہ رفتہ زرخیز زمین کے استعمال کی وجہ سے آبادی کا ایک بڑا حصہ دریا کے مشرقی کنارہ پر منتقل ہو گیا۔ مغربی حصہ عموما "حویلی مجوکہ" جبکہ مشرقی حصہ "کچہ مجوکہ" کہلاتا ہے۔

گاءوں کا مغربی حصہ اس وقت تحصیل خوشاب، ضلع خوشاب، میں جبکہ مشرقی حصہ تحصیل شاہ پور، ضلع سرگودھا، میں شامل ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

خوشاب کی ضلعی حکومت کا ہوم پیج : http://www.khushab.gop.pk/About_District.htm

متناسقات: 31°50′N 72°16′E / 31.833°N 72.267°E / 31.833; 72.267