حیدرآباد لوک سبھا حلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیدرآباد لوک سبھا حلقہ جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ کے 17 حلقوں میں سے ایک ہے۔[1][2]حیدرآباد لوک سبھا حلقے کی حلقہ بندی 2008ء میں ہوئی۔[3][4]حیدرآباد حلقے کے علاوہ مالکاج گیری، سکندرآباد، چیویلا اور میڈک کے لوک سبھا حلقےبلدیہ حیدرآباد کے علاقے پر مشتمل ہیں۔[5][6]بی جے پی کا امیدوار اور بھارت کا سابقہ نائب صدر وینکائیا نائیڈو اس حلقے سے 1996ء انتخابات کے لیے امیدوار تھا لیکن سلطان صلاح الدین اویسی کے ہاتھوں 73,273 ووٹوں سے ہارا۔[7]اس حلقے میں ووٹرز کی کل تعداد 1,957,931 ہے اور اس حلقے سے منتخب رکن لوک سبھا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور لیڈر اسد الدین اویسی ہیں۔

اسمبلی کے حلقہ جات[ترمیم]

حیدرآباد لوک سبھا حلقے میں درج ذیل اسمبلی حلقہ جات ہیں

حلقہ نمبر نام مخصوص برائے

(عام،مخصوص ذات،مخصوص قبیلہ)

ضلع ممبر اسمبلی پارٹی
58 مالک پیٹ عام حیدرآباد احمد بن عبد اللہ بلالا مجلس اتحاد المسلمین
64 کاروان عام حیدرآباد کوثر محی الدین مجلس اتحاد المسلمین
65 گوشہ محل عام حیدرآباد ملعون ٹی راجا سنگھ بی جے پی
66 چارمینار عام حیدرآباد ممتاز احمد خان مجلس اتحاد المسلمین
67 چاندرایان گوڑا عام حیدرآباد اکبر الدین اویسی مجلس اتحاد المسلمین
68 یاقو پورہ عام حیدرآباد سید احمدپاشا قادری مجلس اتحاد المسلمین
69 بہادرپورہ عام حیدرآباد محمد معظم خان مجلس اتحاد المسلمین

حیدرآباد لوک سبھا حلقے کی حلقہ بندی کی تاریخ[ترمیم]

درج ذیل اسمبلی حلقہ جات حیدرآباد لوک سبھا حلقے میں حلقہ بندی کے دوران شامل کیے گئے:[8]

نمبر حلقہ بندی کا سال شامل کیے گئے اسمبلی حلقے
1 1952 حیدرآباد شہر، کاروان، شالی بندہ، بیگم بازار، چادر گھاٹ، سماجی گڑہ، مرشد آباد
2 1957 سلطان بازار، بیگم بازار، آصف نگر، ہائی کورٹ، مالک پیٹ، یاقوت پورہ، پتھر گٹی
3 1962 سلطان بازار، بیگم بازار، آصف نگر، ہائی کورٹ، مالک پیٹ، یاقوت پورہ، پتھر گٹی
4 1967 تندور، وکرآباد، چیویلہ، سیتارام باغ، مالک پیٹ، یاقوت پورہ، چار مینار
5 1977 تندور، وکرآباد، چیویلہ، کاروان، مالک پیٹ، یاقوت پورہ، چار مینار
6 2009 مالک پیٹ، کاروان، گوش محل، چار مینار، چاندرایان گوڑا یاقوت پورہ، بہادر پورہ

ممبر لوک سبھا[ترمیم]

لوک سبھا دورانیہ نام رکن لوک سبھا سیاسی جماعت
پہلی 1952-57 احمد محی الدین کانگرس
دوسری 1957-62 دینائیک راؤ کوراٹکار
تیسری 1962-67 گوپالیاہ سبوکرشنا میلکوٹے
چوتھی 1967-70[9]
پانچویں 1971-77 تلنگانہ پراجا سماتھی
چھٹی 1977-80 کے۔ایس نارائن کانگرس
ساتویں 1980-84 کانگرس (اندرا)
آٹھویں 1984-89 سلطان صلاح الدین اویسی آزاد
نویں 1989-91 مجلس اتحاد المسلمین
دسویں 1991-96
گیارہویں 1996-98
بارہویں 1998-99
تیرہوین 1999-04
چودھویں 2004-09 اسدالدین اویسی
پندرہویں 2009-14
سولہویں 2014-19
سترہویں 2019-موجودہ

انتخابی نتائج[ترمیم]

عام انتخابات ،2019[ترمیم]

بھارت کے عام انتخابات:حیدرآباد 2019
جماعت امیدوار ووٹ ٪ فرق
مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی 5,17,471 58.95 6.01Increase
بی جے پی ڈاکٹر بھگونتھ راؤ 2,35,285 26.80 5.37کم
تلنگانہ راشٹرا سماتھی پشتھے سری کانتھ 63،239 7.20 3.37کم
کانگرس فیروز خان 49،944 5.69 0.62کم
ان میں سے کوئی نہیں - 5،663 0.64
فتح کا تناسب 2،82،186 32.15 11.32Increase
ٹرن آؤٹ 8،77،941 44.84 8.46کم
مجلس اتحاد المسلمین کامیاب سوئنگ 6.01Increase

عام انتخابات، 2014[ترمیم]

بھارت کے عام انتخابات، 2014ء: حیدرآباد، دکن
جماعت امیدوار ووٹ %
AIMIM اسد الدین اویسی 513868 52.94
BJP Dr. Bhagavanth Rao 311414 32.05
INC S. Krishna Reddy 49310 5.07
TRS Rashid Shareef 37195 3.83
Pyramid Party of India Binghi Rajashekar 21796 2.24
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Political party/Y' not found۔ Boddu Sainath Reddy 10743 1.11
AAP Lubna Sarwath 6118 0.63
فاتح امیدوار کی عددی برتری 202454 20.83
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 9,71,770 53.30
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد
AIMIM کامیاب سوئنگ +10.74

عام انتخابات،2009[ترمیم]

2009 Indian general elections: Hyderabad
جماعت امیدوار ووٹ %
AIMIM اسد الدین اویسی 308061 42.14
TDP Zahid Ali Khan 194196 26.56
INC P. Laxman Rao Goud 93917 12.85
BJP Satish Agarwal 75503 10.33
PRP Fatima.A 24433 3.34
فاتح امیدوار کی عددی برتری 113865 15.58
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 7,31,108 52.47
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد
AIMIM کامیاب سوئنگ +3.75

عام انتخابات،2004[ترمیم]

2004 Indian general elections: Hyderabad
جماعت امیدوار ووٹ %
AIMIM اسد الدین اویسی 378856 37.39
BJP G. Subash Chanderji 278709 28.25
INC Konda Lakshma Reddy 249516 25.29
Majlis Bachao Tahreek Majeedullah Khan 47560 4.82
BSP G. Shobha Rani 11068 1.12
آزاد S K Salahuddin Ahmed 6158 0.62
آزاد Syed Gaffar 4523 0.46
Pyramid Party of India Varsha Dhawan 4199 0.43
آزاد Bhagwan Das 3189 0.32
آزاد Mohsin-Bin-Hussain Al-Kansari 2961 0.30
فاتح امیدوار کی عددی برتری 100145 10.14
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 9,86,737 55.73
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد
AIMIM کامیاب سوئنگ -2.97

عام انتخابات ،1999[ترمیم]

1999 Indian general election: حیدرآباد، دکن
جماعت امیدوار ووٹ %
AIMIM سلطان صلاح الدین اویسی 448165 41.36
BJP Baddam Bal Reddy 387344 35.74
INC Konda Lakshma Reddy 200642 18.51
ATDP Jai Prakash Singh Lodhi 15,074 1.39
NTRTDP(LP) Khudratulla Khan 13041 1.20
آزاد Mir Hadi Ali 11328 1.05
آزاد Bhagwan Dass 8084 0.75
فاتح امیدوار کی عددی برتری 60821 5.62
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 10,83,678 69.15
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد
AIMIM کامیاب سوئنگ

عام انتخابات ،1967[ترمیم]

بھارت کے عام انتخابات:حیدرآباد 1967
جماعت امیدوار ووٹ ٪ فرق
کانگرس گوپالیاہ سبوکرشنا میلکوٹے 1،15،709 43.70 12.49کم
آزاد وی-آر راؤ 70،124 26.51 26.51Increase
آزاد احمد حسین 69،968 26.45 26.45Increase
فتح کا تناسب 45,585 49.20 17.19Increase
ٹرن آؤٹ 2,64,510 57.69 2.07کم
کانگرس کامیاب سوئنگ 12.49کم

عام انتخابات ،1962[ترمیم]

بھارت کے عام انتخابات:حیدرآباد1962
جماعت امیدوار ووٹ ٪ فرق
کانگرس گوپالیا سبھو کرشناملکوٹے 96،447 56.19 10.01کم
آزاد عبدالوحید اویسی 53،378 31.10 31.10Increase
آزاد میر فرخندہ علی خان 9،908 5.77 5.77Increase
بھارتیہ جن سنگھ ایل وی ایس شرما 6،724 3.92 3.92Increase
آزاد بی -ایس رتنا لیکار 5،174 3.01 3.01Increase
فتح کا تناسب 43،069 25.09 16.01کم
ٹرن آؤٹ 1،71،631 55.62 14.52Increase
کانگرس کامیاب سوئنگ 10.01کم

عام انتخابات ،1957[ترمیم]

بھارت کے عام انتخابات:حیدرآباد 1957
جماعت امیدوار ووٹ ٪ فرق
کانگرس وینائیک راؤ 77،153 66.20 66.20Increase
آزاد سی۔ شری کشن 19،795 17.0 17.0Increase
پراجا سوشلسٹ پارٹی کشن چند 19،666 16.9 16.9Increase
فتح کا تناسب 57،358 49.20 49.20Increase
ٹرن آؤٹ 1,16,614 41.10 41.10Increase
کانگرس کامیاب (نئی نشست) سوئنگ 66.20Increase

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lowest turnout in Hyderabad leaves MIM guessing - Lok Sabha Election news - Rediff.com"۔ Election.rediff.com۔ 2009-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  2. "Delimitation of Parliamentary and Assembly Constituencies Order, 2008" (PDF)۔ The Election Commission of India۔ صفحہ: 29 
  3. "Andhra Pradesh / Hyderabad News : Assembly constituencies only in name!"۔ دی ہندو۔ 2008-03-20۔ 30 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  4. Ravi Reddy (2013-08-24)۔ "Will Greater Hyderabad bring poll gains for Congress?"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  5. "GHMC in dilemma over ex-officio members"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  6. + val.created_at + (2014-04-18)۔ "TRS chief K Chandrasekhar Rao likely to have smooth sailing in Medak Lok Sabha seat"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  7. "Hyderabad"۔ Hindustan Times۔ 2004-04-04۔ 07 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  8. "Archived copy"۔ 29 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2020 
  9. "Members Bioprofile"۔ 2011-07-03۔ 03 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]