"خطرہ زدہ انواع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 31: سطر 31:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/search/link/4cb7f841-30a3deef خطرہ زدہ انواع کی فہرست]
* [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/search/link/4cb7f841-30a3deef خطرہ زدہ انواع کی فہرست]
* [http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/species.htm خطرہ زدہ انواع - یو سی بی دارالکتب "گوپبز" سے ]
* [http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/species.htm خطرہ زدہ انواع - یو سی بی دارالکتب "گوپبز" سے ] {{wayback|url=http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/species.htm |date=20080820164159 }}


[[زمرہ:خطرہ زدہ انواع|خطرہ زدہ انواع]]
[[زمرہ:خطرہ زدہ انواع|خطرہ زدہ انواع]]

نسخہ بمطابق 22:41، 29 دسمبر 2020ء

تحفظ انواع کی صورت حال
Bufo periglenes, the Golden Toad, was last recorded on May 15, 1989
معدوم
خطرہ زدہ
کم خطرہ زدہ

دیگر زمرے

متعلقہ موضوعات

IUCN Red List category abbreviations (version 3.1, 2001)
سائیبیریائی شیر جو چیتے کی ایک ذیلی نوع ہے، یہ معدومیت کے نازک صورت حال سے دوچار ہے، تین شیر پہلے ہی ناپید ہو چکے ہیں۔ ۔[1]
سب سے زیادہ خطرہ زدہ ایشیائی شکار خور، جنگلی کتا (دکنی کتا) جو سب سے زیادہ معدومیت کے خطرے میں ہے۔

خطرہ زدہ انواع میں ایسی جاندار شامل ہیں جو خطرہ معدومیت سے دوچار ہیں کیونکہ دنیا میں ان کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے یا ماحولیاتی تبدیلی یا طفیلیت کے باعث بھی کم ہو رہے ہیں۔ عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے خطرہ زدہ انواع کے اعداد و شمار جمع کیے ہیں۔

بہت سے ممالک میں ان انواع کی حفاظت کے پیش نظر ان جانوروں کے شکار پر پابندی کا قانون عائد ہے۔

ایوان عکس

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "شیر"۔ Sundarbans Tiger Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2012 

بیرونی روابط