ناپیدیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حیاتیاتی و ماحولیاتی اصطلاح میں کسی بھی نوع کے جاندار کی نسل کے ختم ہوجانے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی کہ اگر کسی نسل کا آخری جاندار بھی ختم ہوجائے اور اُس نسل کے مزید جاندار دستیاب نہ ہوں تو اُسے ناپید کہیں گے۔ مثال کے طور پر جسام جوکہ ہاتھیوں کی ناپید نسل ہے جوکہ اب معدوم ہوچکی ہے۔