مندرجات کا رخ کریں

"زبیدہ طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14: سطر 14:
| children = شاہا طارق اور حسین طارق
| children = شاہا طارق اور حسین طارق
}}
}}
'''زبیدہ طارق الیاس''' ({{lang-ur|{{nastaliq|زبیدہ طارق}}}})، معروف بہ '''زبیدہ آپا''' (پیدائش: [[4 اپریل]] [[1945ء]]– [[4 جنوری]] [[2018ء]]) ایک مشہور پاکستانی [[باورچی]] اور ماہر امور پکوان تھیں۔<ref>[http://www.zubaidatariq.com/profile/profile-2/ Profile]</ref><ref>{{cite news|url=http://www.dawn.com/news/1110904/zubaida-apa-mistress-of-spices|title=Zubaida Apa: Mistress of spices|work=Dawn|date=8 جون 2014|accessdate=12 جون 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225142522/https://www.dawn.com/news/1110904/zubaida-apa-mistress-of-spices|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
'''زبیدہ طارق الیاس''' ({{lang-ur|{{nastaliq|زبیدہ طارق}}}})، معروف بہ '''زبیدہ آپا''' (پیدائش: [[4 اپریل]] [[1945ء]]– [[4 جنوری]] [[2018ء]]) ایک مشہور پاکستانی [[باورچی]] اور ماہر امور پکوان تھیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.zubaidatariq.com/profile/profile-2/ |title=Profile |access-date=2018-01-05 |archive-date=2012-03-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120331145829/http://www.zubaidatariq.com/profile/profile-2/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite news|url=http://www.dawn.com/news/1110904/zubaida-apa-mistress-of-spices|title=Zubaida Apa: Mistress of spices|work=Dawn|date=8 جون 2014|accessdate=12 جون 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225142522/https://www.dawn.com/news/1110904/zubaida-apa-mistress-of-spices|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==

نسخہ بمطابق 05:37، 30 دسمبر 2020ء

زبیدہ طارق الیاس
معلومات شخصیت
پیدائش 4 اپریل 1945(1945-04-04)
ریاست حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جنوری 2018(2018-10-40) (عمر  72 سال)
کراچی
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات طارق مقصود (شادی۔ 1966–2018)
اولاد شاہا طارق اور حسین طارق
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ باورچی، ماہر امور پکوان، طبی مشیر

زبیدہ طارق الیاس (اردو: زبیدہ طارق)، معروف بہ زبیدہ آپا (پیدائش: 4 اپریل 1945ء4 جنوری 2018ء) ایک مشہور پاکستانی باورچی اور ماہر امور پکوان تھیں۔[1][2]

ذاتی زندگی

زبیدہ آپا کا اصل نام زبیدہ طارق ہے، زبیدہ 4 اپریل 1945ء کو ریاست حیدرآباد، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ 1947ء میں ان کا خاندان کراچی ہجرت کر آیا۔ کراچی میں ان کی رہائش، پی آئی بی کالونی تھی، یہاں یہ اپنی 5 بہنوں اور 4 بھائیوں کے ساتھ قیام پزیر رئیں۔ 1951ء میں ان کے دادا کی وفات اور 1953ء میں اپنے والد کی وفات ہوئی۔ والد کی وفات کے بعد، ان کی تین بہنوں نے گھر چلانے کی تمام ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ زبیدہ نے اپنے چچا زاد طارق مقصود سے شادی کی۔ ان سے ان کی پہلی ملاقات 1954ء میں ہوئی۔ تب وہ اپنی خالہ (باپ کی بہن) کے گھر میں رہ رہے تھے۔ طارق کی ماں کو زبیدہ پسند آئیں تو انھوں نے زبیدہ کو اپنی بہو بنانے کے بارے میں سوچ لیا۔ پھر 1966ء میں، زبیدہ اور طارق کی شادی ہو گئی۔ جب شادی کا فیصلہ کیا گیا تھا، زبیدہ جمشید روڈ (کراچی) پر رہتی تھیں۔ شادی کے وقت ان کی عمر 21 سال تھی۔ زبیدہ کی اولاد میں ان ایک بیٹی شاہا طارق اور ایک بیٹا حسین طارق ہے۔

خاندان

ان کے خاندان کا تعلق حیدر آباد، برطانوی ہند سے تھا، جو تقسیم کے بعد کراچی بس گیا تھا، زبیدہ کی پیدائش ایک ممتاز اردو-بولنے والی خاندان میں ہوئی جو ادبی، دانشوری اور فنون کے لحاظ سے جانا جاتا ہے۔ والدہ کے چچا نواب بہادر یار جنگ، برصغیر کی قوم پرست شخصیت تھے۔ ان کے دس دیگر بہن بھائی ہیں، ان میں سے کچھ بہت مشہور ہوئے، جیسے فاطمہ ثریا بجیا – ایک اردو ناول نگار اور ڈراما نگار; زہرا نگاہ، ایک اردو شاعرہ; اور ان کے بھائی انور مقصود، جو معروف، مزاح نگار، مصنف اور ٹی وی میزبان ہیں[3] زبیدہ کا بهانجا بلال مقصود (انور مقصود کا بیٹے) ایک گائک اور گٹار نواز ہے جس کا ایک پاپ راک بینڈ سٹرنگز ہے۔

ٹیلی ویژن پروگرام

زبیدہ طارق نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے لیے 1½ سال کیا، اس دوران میں ساجد حسین کے ساتھ مل کر 120 پروگرام کیے، صبح کے وقت 120 ّروگرام نادیہ کے ساتھ ّکیے اور اور کرن کے ساتھ تقریباً 450 پروگرام کیے۔ اس کے بعد زبیدہ نے ایف ایم 107 میں ّروگرام ایک مکمل گھر میں آتی رئیں، جس کی میزبان اظہرا منظور تھیں۔ اس دوران میں، اس کے علاوہ کچن میجک کے نام سے باورچی خانے سے متعلق 200 ّپروگرام کیے اور جیو ٹی وی پر ایک پروگرام آج کے بھاؤ کیا۔ مزید انھوں نے مسالا ٹی وی کے پروگرام ہانڈی میں بھی کام کیا۔ اس مشہور پروگرام کی ایک ہزار سے زیادہ قسطیں نشر ہوئیں۔

طبی کیفیت

زبیدہ طارق کو پارکنسن کی بیماری لاحق ہوئی تھی، جس سے ان کی صحت گرتی رہی۔ انھوں نے 2011ء میں پارکنس کی بیماری کے ساتھ جینے پر ایک کتاب شائع کی۔ دل کی دھڑکن بند ہونے کی وجہ سے وہ 4 اور 5 جنوری 2018ء کی درمیانی شب وفات پا گئیں۔[4]

حوالہ جات

  1. "Profile"۔ 31 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2018 
  2. "Zubaida Apa: Mistress of spices"۔ Dawn۔ 8 جون 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014 
  3. Fatima Suriyya Bajiya Retrieved 1 مئی 2011
  4. "Renowned chef Zubaida Tariq passes away in Karachi"۔ Pakistan Today۔ 4 جنوری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2018 

بیرونی روابط