"سردار محمد یعقوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24: سطر 24:


== سیاست ==
== سیاست ==
سردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی [http://www.ajkassembly.gok.pk قانون ساز اسمبلی] کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔
سردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی [http://www.ajkassembly.gok.pk قانون ساز اسمبلی] {{wayback|url=http://www.ajkassembly.gok.pk/ |date=20191026133711 }} کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔


== بطور وزیر اعظم ==
== بطور وزیر اعظم ==

نسخہ بمطابق 22:25، 17 جنوری 2021ء

سردار محمد یعقوب خان
 

صدر آزاد کشمیر
مدت منصب
25 اگست 2011ء – موجودہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار محمد یعقوب خان (پیدائش: 1953ء) 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر، پاکستان کے صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔[1]

ابتدائی زندگی

سردار محمد یعقوب 1953ء میں ایک گاوؑں "علی سوجال" راولاکوٹ، آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔ وہ آزاد کشمیر کے ممتاز سیاست دان "سردار حاجی محمد زمان خان" کے بھائی تھے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی۔

سیاست

سردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajkassembly.gok.pk (Error: unknown archive URL) کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔

بطور وزیر اعظم

سردار یعقوب 6 جنوری 2009 کو وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے۔

بطور صدر

وہ 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر کے بائیسویں صدر منتخب ہوئے۔

= حوالہ جات

  1. "صدر آزاد جموں و کشمیر، سردار محمد یعقوب خان"۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012